لڑکی کے انکل کہنے پر ایک شخص آپے سے باہر، ویڈیو دیکھیں

اانٹرنیٹ پر ایسی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک لڑکی سڑک پر کھڑے شخص کو انٹرویو لینے کے لیے انکل کہہ کر مخاطب کرتی ہے تو وہ غصے سے آگ بگولہ ہوجاتا ہے۔

مذکورہ شخص نے انکل لفظ استعمال کرنے پر لڑکی کو خوب سلواتیں سنائیں اور بولا کہ پہلے بھائی ہوتا تھا اب انکل انکل شروع کردیا، جو بھی شخص نظر آیا وہ انکل، ایسا کیا ہے، یہاں ممی ڈیڈی سسٹم نہیں چلےگا۔