#شہادت_امیرالمومنین_علیؑ

#شہادت_امیرالمومنین_علیؑ

بیس رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی ملک کے طول و عرض اور اسلامی ممالک میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی شہادت کے دن کی تیاری کا اہتمام شروع ہوجاتا ہے۔

یہ ایک حقیقت ہے کہ فقہ جعفریہ سے تعلق رکھنے والے شہادت علی کی مناسبت سے تعزیتی پروگرام ، مجالس اور محفل عزا سمیت دیگر اعمال کا باقاعدہ اہتمام کرتے ہیں جبکہ ملک بھر میں اس روز کی مناسبت سے خصوصی جلوس بھی نکالے جاتے ہیں۔

آج صبح ہوتے ہی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر حضرت علی کو خراج تحسین پیش کرنے اور اہل بیت سے تعزیت کے لیے ایک ہیش ٹیگ چلایا گیا جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین نے اپنے دکھ اور کرب کا اظہار کیا۔

https://twitter.com/AlQaaimForce/status/1260830446709100544?s=20

https://twitter.com/Imtiaz__Hussain/status/1260825956270460931?s=20