Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
یوم علی کے جلوس پر مقدمات، عزاداروں کی گرفتاری، شیعہ رہنما نے سندھ حکومت کو یزیدی قرار دے دیا | زرائع نیوز

یوم علی کے جلوس پر مقدمات، عزاداروں کی گرفتاری، شیعہ رہنما نے سندھ حکومت کو یزیدی قرار دے دیا

‏یوم علی کے جلوس پر مقدمات، عزاداروں کی گرفتاری، شیعہ رہنما نے سندھ حکومت کو یزیدی قرار دے دیا
سندھ حکومت انتظامیہ نے یوم علی ع کے جلوسوں میں رکاوٹ بن کر یزیدی کر دار ادا کیا ۔ علامہ باقر عباس زیدی
کراچی 200 سے زائد عزاداروں کی جلوس سے واپسی پر گرفتاری قابل مزمت ہے۔علامہ باقر عباس زیدی
کراچی سمیت سندھ بھر میں ایس او پیز کے پابندی کے باوجود مجالس و جلوس ہائے عزاء میں رکاوٹ ڈالنے کی مذمت کرتے ہیں.سیکرٹری جنرل۔ایم ڈبلیو ایم سندھ
حکومت فوری گرفتار عزاداروں کو رہا کرے۔ علامہ باقر عباس زیدی رہنما ایم ڈبلیو۔ایم
یوم علی ع کے جلوس ایس او پیز کے تحت نکالے گئے ہیں۔علامہ۔باقر عباس زیدی
یوم علی کے جلوسوں پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی۔ علامہ باقر عباس زیدی
عزاداری کے پروگرامات ہمارا قانونی و آئینی حق ہے۔علامہ باقر عباس زیدی
مرکزی یوم علی کے جلوس سے واپسی پر گھر جاتے ہوئے عزاداروں کو دھوکے سے گرفتار کیا گیا۔رہنما۔ایم ڈبلیو ایم
وزیرا علی سندھ و حکومت شہر میں فرقہ وارانہ تصادم کرانا چاہتے ہیں ۔رہنما ایم ڈبلیو ایم
اہل وزیر اعلی کو فوری بر طرف کیا جائے ۔علامہ باقر عباس زیدی
سندھ حکومت میں اب بھی کالعدم تکفیری جماعتوں کے وزراء موجود ہیں ۔علامہ باقر عباس زیدی
صدر اور وزیر اعظم سے ملاقات میں یوم علی ع کے پروگراموں کے انعقاد کی تائید کی گئی تھی۔علامہ باقر عباس زیدی
ملک میں بسنے والے آٹھ کروڑ تشیع کے مذہبی جذبات کو مجروح کیا گیا۔علامہ۔باقر عباس زیدی
ملت تشیع ملک کی ایک ذمہ دار قوم ہے ہم اپنی مذہبی آزادی کسی کو سلب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔علامہ باقر عباس زیدی
عزاداری کے پروگراموں کے حکومتی ایس اوپیز کی پاسداری کرتے ہوئے منایا گیا۔علامہ باقر عباس زیدی
ملت تشیع ایک پُرامن قوم ہے اور قانون کی پاسداری کو فرض سمجھتی ہے۔علامہ۔باقر عباس زیدی
ملک وقوم کی سلامتی دانشمندانہ فیصلوں کا تقاضہ کرتی ہے۔ علامہ باقر عباس زیدی
سندھ حکومت عزاداروں کو ہراساں کرکے کی یزیدی سلوک کررہی۔ علامہ باقر عباس زیدی
گرفتار عزاداروں کو فوری رہا کع کے ایف آئی واپس لیے جائیں۔علامہ باقر عباس زیدی
کراچی سمیت بے گناہ عزاداروں رہا نہیں کیا گیا تو پوری شیعہ قوم وزیر اعلی ہاوس کا گھیراو کریں گی۔رہنما ایم. ڈبلیو ایم