نیوکراچی، سسرالیوں نے بہو کو مار ڈالا

کراچی: نیو کراچی سیکٹر فائیو بی ون میں مبینہ طور پر سسرالیوں نے بہو کو مار ڈالا

ہما دختر اسلم زوجہ عباس کی نعش گھر سے برآمد ہوئی

متوفی کے گلے میں پھندے کا نشان لگاہوا ہے

ہماء کو اس کے شوہر نے گلہ دبا کر قتل کیا، اہلخانہ کا الزام

ہماء کا شوہر عباس اکثر تشدد کرتا تھا، اہلخانہ

ہماء کی نعش کو عباس اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: