کراچی۔ ایک عابد کی پنجاب پولیس کو تلاش ، ایک عابد کراچی سے اغوا ۔۔
سلطان آباد ایم ٹی خان روڈ سے مکینک دن دہیاڑے اغوا۔۔
کراچی۔ موٹر سائیکل مکینک عابد کے اغوا کا مقدمہ ڈاکس تھانے میں درج۔
کراچی۔ مقدمہ مغوی کے بھائی کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا۔۔
کراچی ۔ مغوی عابد تین بچوں کا باپ ہے۔
کراچی۔ ہماری کسی سے کوئی دشمنی نہیں پتہ نہیں کس نے میرے بھائی کو اغوا کیا ہے۔ مغوی کا بھائی
کراچی ۔ حکومت اور ادارے میرے بھائی کی باحفاظت بازیابی ممکن بنائیں۔ مغوی کا بھائی