Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
نوجوان صحافی بلال فاروقی کی طبیعت تشویشناک، اسپتال میں‌ داخل | زرائع نیوز

نوجوان صحافی بلال فاروقی کی طبیعت تشویشناک، اسپتال میں‌ داخل

نوجوان صحافی بلال فاروقی کی طبیعت تشویشناک، اسپتال میں‌ داخل

شہر قائد سے تعلق رکھنے والے نوجوان صحافی بلال فاروقی اس وقت انتہائی تشویشناک حالت میں اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ہیں۔

بلال فاروقی کی طبیعت ناسازی کی تصدیق اُن کی اہلیہ نے کی اور بتایا کہ انہیں گزشتہ روز آئی سی یو منتقل کیا گیا، اہلیہ نے تمام لوگوں سے خصوصی دعاؤں کی درخواست کی ہے۔

بلال فاروقی کے ساتھی شان یوسف نے بتایا کہ بلال فاروقی کو شدید اسٹروک ہوا جس کی وجہ سے اُن کا دائیں طرف کا دھڑ مفلوج ہوگیا ہے۔

نوجوان صحافی کی اہلیہ نے تمام لوگوں سے درخواست کی ہے کہ وہ خصوصی طور پر بلال فاروقی کو دعاؤں میں یاد رکھیں کیونکہ اُن کی طبیعت اچھی نہیں ہے۔