Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
شوہر کی گرفتاری میں‌ ناکامی، گھر می چھاپے کے دوران پولیس تشدد سے خاتون جاں بحق | زرائع نیوز

شوہر کی گرفتاری میں‌ ناکامی، گھر می چھاپے کے دوران پولیس تشدد سے خاتون جاں بحق

شوہر کی گرفتاری میں‌ ناکامی، گھر می چھاپے کے دوران پولیس تشدد سے خاتون جاں بحق

پنجاب کے ضلع جھنگ میں چھاپے کے دوران پولیس کے تشدد سے ایک خاتون جمعرات کی صبح جاں بحق ہوگئیں۔

اطلاعات کے مطابق پولیس اسٹیشن موچی والا کے اہلکاروں نے مشتبہ شخص کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا، جہاں وہ تو نہیں مبہ تو اہلکاروں نے اُس کی بیوی سے اگلوانے کے لیے اُسے تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں خاتون نے مزاحمت بھی کی مگر اہلکاروں کی طاقت اور تعداد کی وجہ سے وہ بے بس ہوگئیں۔

خاتون کو انتہائی تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں انہوں نے اپنی آخری سانس لی۔ پولیس نے پوسٹ مارٹم کروائے بغیر لاش اہل خانہ کے حوالے کی اور دعویٰ کیا کہ خاتون کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے۔