کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات ایم کیوایم پاکستان کے امیدواروں کااعلان

کنٹومنٹ انتخابات، ایم کیو ایم نے امیدواروں کا اعلان کردیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سےکنٹونمنٹ بورڈمیں ہونے والےالیکشن کے سلسلے میں کراچی اور حیدرآباد سےتعلق رکھنے والے حتمی امیدواروں کےنام کااعلان کردیا گیا ہےکراچی کنٹونمنٹ بورڈ سےحتمی امید وار وں میں جنید محمد ولد محمد یوسف وارڈ 1کراچی کینٹ،ضیاء الدین ولد نور الدین وارڈ2 کراچی کینٹ،ناصر بیگ ولد واجد بیگ وارڈ3 کراچی کینٹ،منیر یاسین ولد صادق وارڈ4کراچی کینٹ، منویر علی قریشی ولد محمد علی قریشی وارڈ5 کراچی کینٹ، محمد عدنان ولد اسلام الدین وارڈ1 کورنگی کریک کینٹ،سید ابراہیم احمد ولد سید معین الدین وارڈ2 کورنگی کریک کینٹ،محبوب ابراہیم ولد محمد ابراہیم وارڈ3 کورنگی کریک کینٹ، سمیع اللہ ولد جان محمد خان وارڈ4 کورنگی کریک کینٹ،ماجد خان ولد غلام حیدر وارڈ1 کلفٹن کینٹ، ڈاکٹر محمد فہیم عامر ولد محمد منیر الدین وارڈ2 کلفٹن کینٹ،محمد عبداللہ ولد محمد سیف اللہ وارڈ3 کلفٹن کینٹ،کاشف احمد خان ولد انیس احمد خان وارڈ4 کلفٹن کینٹ، اسفندیار خان ولد محفوظ یار خان وارڈ 5 کلفٹن کینٹ،اشعر قریشی ولد محمد انتظار حسین قریشی وارڈ 7کلفٹن کینٹ،راشد رسول ولد محمد یونس وارڈ 8 کلفٹن کینٹ،ریاض احمد ولد محمد بچل وارڈ 9 کلفٹن کینٹ،سید ہ رضوانہ سہیل ولد سہیل احمد وارڈ 10 کلفٹن کینٹ،محمد یامین ولد محمد حنیف وارڈ 3 ملیر کینٹ،عباد الرحمٰن ولد حمید الظفر وارڈ 5 ملیر کینٹ،عاشق مسیح ولد خوشی مسیح وارڈ 6 ملیر کینٹ،افضل بھٹی ولد الیاس مسیح وارڈ 7 ملیر کینٹ،سید ابوالحسن ولد سید رضا حیدر وارڈ 8 ملیر کینٹ،سید حسنین رضوی ولد باقر رضوی وارڈ 9 ملیر کینٹ،محمد وحید ولد محمد صادق وارڈ 1 فیصل کینٹ،بابر مرزا ایدو کیٹ ولد سراج سعید مرزا وارڈ 2 فیصل کینٹ،نوید علی ولد رحمت علی وارڈ 3 فیصل کینٹ،محمد ثاقب شکیل ولد شکیل احمد وارڈ4فیصل کینٹ،عباد الرحمٰن احمد ولد زبیر احمد وارڈ5فیصل کینٹ،اسلم ممتاز ولد ممتاز احمد وارڈ6فیصل کینٹ،مرزا شیراز بیگ ولد ایاز بیگ وارڈ7 فیصل کینٹ،کاشف احمد خان ولد معروف احمد خان وارڈ8 فیصل کینٹ،محمد معاز زبیر ولد محمد شاہد زبیری وارڈ9 فیصل کینٹ کے نام شامل ہیں۔اسی طرح حیدر آباد کنٹو نمنٹ  بورڈ سے تعلق رکھنے والے حتمی امید واروں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا جن میں بھولو شیخ ولد عبدالغفار گبن شیخ وارڈ 1حیدر آباد کینٹ،عابد حسین سولجر ولد محمد حسین وارڈ 2حیدر آباد کینٹ،محمد بشیر خان ولد نصیر محمد وارڈ3حیدر آباد کینٹ، عبدالہادی ولد رئیس احمد وارڈ4 حیدر آباد کینٹ،طاہر پرویز ولد اسلم پرویز وارڈ5 حیدر آباد کینٹ،عبدالعزیز، شاہد عزید ولد عبدالمجید وارڈ6 حیدر آباد کینٹ،عرفان علی خان ولد نعیم علی خان وارڈ7 حیدر آباد کینٹ،اظہرالدین ولد نواب الدین شیخ وارڈ8 حیدر آباد کینٹ،غلام قریشی،علی جان قریشی ولد اصغر علی وارڈ9 حیدر آباد کینٹ،شاہ حسین بخاری ولد محمد نور شاہ وارڈ10 حیدر آباد کینٹ کے نام شامل ہیں