کراچی نے پیپلزپارٹی کو مسترد کردیا، لیاقت آباد جلسہ بری طرح ناکام تصاویر دیکھیں

کراچی: سندھ حکومت اور پیپلزپارٹی نے چوالیس برس بعد لیاقت آباد کے علاقے ایف سی ایریا میں جلسے کا انعقاد کیا جس سے پارٹی قائدین اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خطاب کیا۔

پی پی قیادت کا دعویٰ ہے کہ جلسے میں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی تاہم ذرائع کو ملنے والی تصاویر سے دیکھا جاسکتا ہے کہ جلسے کی کامیابی نے دعویٰ محض اعلانات ہی ثابت ہوئے۔

بلاول بھٹو کا خطاب: کراچی کو لندن سے آزاد کرایا، بلاول بھٹو

سرکاری وسائل استعمال ہونے اور شہر کے مختلف علاقوں سمیت اندرونِ سندھ سے پیسوں کے عوض لائے جانے والے کارکنان کے باوجود ایف سی ایریا کا ٹنکی گراؤنڈ پیپلزپارٹی نہیں بھر سکی، جلسے میں شرکت کرنے والے اندرون سندھ کے کارکنان موجود تھے۔

Image may contain: 1 person, standing and beard

Image may contain: one or more people and crowd

Image may contain: 1 person, outdoor

Image may contain: 1 person, standing, walking, wedding and outdoor

Image may contain: 1 person, standing and outdoor