اے پی ایم ایس او جا معہ کر اچی سیکٹر کے ذمہ دار عفان سعیدسپرد خاک

سینئر ڈپٹی کنوینرعامرخان ڈپٹی کنوینر کیف الواری اراکین رابطہ کمیٹی سینیٹر فیصل سبزواری،ابو بکر صدیقی،عبدالوسیم راشدسبزواری زاہد منصوری سی اوسی کے انچارج فر قان اطیب اے پی ایم ایس او کے انچارج واراکین مر کزی کمیٹی کی شرکت

کراچی(نمائندہ خصوصی)اے پی ایم ایس او جا معہ کر اچی سیکٹر کے ذمہ دار عفان سعید کو آہو ں او رسسکیوں میں سپر د خاک کر دیا گیامر حوم کی نما زہ جنازہ مسجد گلز ارمد ینہ بفر زون میں ادا کر دی گئی جس میں سینئر ڈپٹی کنوینرعامرخان ڈپٹی کنوینر کیف الواری اراکین رابطہ کمیٹی سینیٹر فیصل سبزواری،ابو بکر صدیقی،عبدالوسیم راشدسبزواری زاہد منصوری سی اوسی کے انچارج فر قان اطیب اے پی ایم ایس او کے انچارج واراکین مر کزی کمیٹی نے شرکت کی جواں سال عفان سعیدکے انتقال پرسینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان نے اہل خانہ سےملا قات کی اورعفان سعید کی المناک مو ت پر تعزیت پیش کی اور اللہ تعالی کےحضوردعاکی کہ مر حوم کی مغفرت فر ما ئے اور درجا ت کو بلند فر ما ئے۔(آمین)