نوید انور صدیقی سندھ آفیسرزویلفیئر ایسوسی ایشن کےجوائنٹ انچارج منتخب
کراچی(نمائندہ خصوصی)کے ڈی اے ایمپلائز یونین کے سرپرست اعلیٰ و کے ڈی اے یونٹ انچارج نوید انور صدیقی کو کے ڈی اے ایمپلائز یونین کے چیئرمین محمد عبدالمعرؤف،صدر ندیم کھوکھر، جنرل سیکرٹری دلاور خان،ڈپٹی جنرل سیکرٹری قمر عباس سینئرنائب صدر ناصر خان اوریونین ومرکزی یونٹ اور سب یونٹ کے دیگر ذمہ داران و کارکنان کی جانب سے سندھ آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے جوائنٹ انچارج منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سےدلی مبارک باد پیش کرتے ہیں اوردُعا گوہیں کہ تحریک نے آپ کی صلاحیتوں کاوشوں کو دیکھتے ہوئے آپ کو تحریک میں جو اہم ذمہ داری سونپی ہے انشااللہ تعالیٰ اس میں بھی آپ کامیاب و کامران رہینگے۔۔۔آمین