Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114
نئی تعیناتیوں پرکے ایم سی جوائنٹ ایمپلائز ایکشن کمیٹی کاخیرمقدم |

نئی تعیناتیوں پرکے ایم سی جوائنٹ ایمپلائز ایکشن کمیٹی کاخیرمقدم

کے ایم سی جوائنٹ ایمپلائز ایکشن کمیٹی بلدیہ عظمیٰ میں نئی تعیناتیوں کوقدر کی نگاہ سےدیکھتی ہے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کے ایم سی جوائنٹ ایمپلائز ایکشن کمیٹی کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن میں تعیناتی کےمنتظرافسران کی تعیناتی کے عمل کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور 14 اکتوبر 2021ء کو تعینات ہوئے افسران کو مبارکباد پیش کرتی ہے اور ساتھ ہی نئے تعینات ہونےوالے افسران سے قوی امید کرتی ہے کہ وہ ادارے کی بہتر خدمت کو اپنا شعار بنا کر ادارے کے اچھے امیج کو عیاں کریں گےاور ساتھ ہی کے ایم سی جوائنٹ ایمپلائیز ایکشن کمیٹی نےدیگر تعیناتی کےمنتظر افسران کی تعیناتی پر زور دیتے ہوۓ کہاکہ باقی بقیہ تعیناتی کےمنتظر افسران کو بھی تعینات کیا جائے اور حالیہ پوسٹنگز کے نتیجے میں جن جملہ افسران سے چارج لے لیا گیا ان افسران کی بھی تعیناتی کو حتمی شکل دی جائے