واٹربورڈ ملازمین میں ترقی کےآڈر تقسیم

واٹر بورڈ کے وائس چیئرمین نجمی عالم ،ایم ڈی واٹر بورڈ اسداللہ خان ،متحدہ ورکرز فرنٹ سی بی اے لیبر ڈویژن یونائیٹڈلیبر فیڈریشن ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ارشاد خان نے پروقار تقریب میں پرموشن پانے والے خوش نصیب ملازمین میں لیٹر تقسیم کیئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں ڈی پی سی 2میں ترقی پانے والے خوش نصیب کو لیٹر دینے کے لیے پروگرام کا انعقاد کیا گیا پروقار تقریب میں پرموشن پانے والے خوش نصیب  ملازمین کو لیٹر دیئے گئے

واٹر بورڈ کے وائس چیئرمین نجمی عالم ،ایم ڈی واٹر بورڈ اسداللہ خان ،متحدہ ورکرز فرنٹ سی بی اے لیبر ڈویژن یونائیٹڈ لیبر فیڈریشن ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ارشاد خان نے پروقار تقریب میں پرموشن پانے والے خوش نصیب ملازمین کو لیٹر تقسیم کیئے

تفصیلات کے مطابق کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں ڈی پی سی 2میں ترقی پانے والے خوش نصیب کو آج لیٹر دینے کے لیے پروگرام کا انعقاد کیا گیا تقریب میں پرموشن پانے والے خوش نصیب  ملازمین کو لیٹر دیئے گئے

کراچی واٹر بورڈ انتظامیہ نے سیکڑوں سینئر ملازمین کو انکے متعلقہ ڈسپلن آف سروسز میں قوائد و ضوابط و اے پی ٹی رولز کے تحت گریڈ 1 سے گریڈ 16 تک اگلے عہدوں پر پروموشنز آرڈرز جاری کردیئے

ترقیوں کے آرڈر تقسیم کی تقریب کا انعقاد دھابیجی پمپنگ اسٹیشن ڈسٹرکٹ ٹھٹہ میں ہوئی، تقریب کے مہمان خصوصی وائس چیئرمین واٹر بورڈ سید نجمی عالم اور ایم ڈی واٹر بورڈ انجینئر اسداللہ خان تھے

متحدہ ورکرز فرنٹ سی بی اے لیبر ڈویژن یونائیٹڈ لیبر فیڈریشن ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ارشاد خان، صدر ندیم یوسف، جنرل سیکرٹری، وسیم ابراہیم انور، حبیب مظہر اقبال،ڈی ایم ڈی ایچ آر ڈی شعیب تغلق، ڈی ایم ڈی آر آر جی محمد ثاقب، چیف انجینئر الیکٹریکل و مکینیکل انتخاب احمد راجپوت،صدر انجینئرز اینڈ آفیسرز ایسو سی ایشن  و اسٹاف کےساتھ

آفیسر ٹو وائس چیئرمین ندیم کرمانی، لیاقت مگسی، سید محسن رضاسمیت دیگر افسران و ملازمین نے بڑی تعداد میں شرکت کی

اپنا تبصرہ بھیجیں: