Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
ایس ایچ او کی لاپتہ بیوی کی لاش سی ویو سمندر سے برآمد | زرائع نیوز

ایس ایچ او کی لاپتہ بیوی کی لاش سی ویو سمندر سے برآمد

شہر قائد میں واقع ساحل سے ایک خاتون کی لاش برآمد ہوئیں، جن کی ابتدائی مرحلے میں شناخت لاپتہ خاتون کے نام سے ہوئی۔

کراچی

سی ویو سے ملنے والی لاش کا معاملے کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ لاش ایس ایچ او ڈیفس کی اہلیہ کی ہے جو سمندر سے ملی۔

پولیس کے مطابق خاتون ایس ایچ او ڈیفنس ذوالفقار احمد کی اہلیہ تھی اور صبح سے گھر سے لاپتہ تھیں۔

پولیس نے واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش شروع کر دی یے۔

ایس ایچ او ڈیفنس ذوالفقار کا کہنا ہے کہ ان کی بیگم کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا۔