Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کنگ خان بھی اسٹار فٹبالر میسی کے مداحوں کی فہرست میں شامل | زرائع نیوز

کنگ خان بھی اسٹار فٹبالر میسی کے مداحوں کی فہرست میں شامل

ممبئی : بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان بھی اسٹار فٹبالر میسی کے مداح نکلے ۔

اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے 15 منٹ تک مداحوں کے ساتھ بات چیت کی اور ان کے سوالات کے جوابات دیے۔

شاہ رخ خان نے سوالات لینے کے لئے مخصوص ہیش ٹیگ کا استعمال کیا جو دیکھتے ہی دیکھتے ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔سوال و جواب کے دوران فیفا ورلڈ کپ فائنل کے موقع پر ایک مداح نے کنگ خان سے سوال کیا کہ ان کے پسنیدیدہ کھلاڑی فرانس کے امباپے ہیں یا ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹ بالر لیونل میسی جس پر شاہ رخ خان نے جواب دا کہ وہ لیونل میسی کے دیوانے ہیں۔