Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
فہد مصطفیٰ نے اپنے فنی کیئریر کے سفر کی روداد سنا دی ! | زرائع نیوز

فہد مصطفیٰ نے اپنے فنی کیئریر کے سفر کی روداد سنا دی !

دبئی : پاکستان کے معروف ادا کار اور میزبان فہد مصطفیٰ نے کہا ہے کہ بطور اداکار اتنا مشہور نہیں تھا مگر جب پیسوں کی ضرورت پڑی تو ہوسٹنگ شروع کی اور اْسی سے مشہور ہوا ۔

انٹرویو میں فہد مصفطیٰ نے اداکاری سے میزبانی کی طرف آنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ شوبز انڈسٹری کی بات کریں تو پاکستان میں آرٹسٹ کیلئے بہت مشکلات ہیں۔

ان کاکہناتھاکہ لوگ چانس لینے سے ڈرتے ہیں ایک وقت تھا کہ لوگ اداکاروں کو میزبانی کرنے سے روکتے تھے ۔