Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
پاکستان میں پھر کورونا منتقل ہونے کا خدشہ | زرائع نیوز

پاکستان میں پھر کورونا منتقل ہونے کا خدشہ

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کا کہنا ہے کہ اگر ہمارے تین چار کے ضمیر جگائے تو ان کے بھی تین چار کے ضمیر جاگیں گے۔

ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ق لیگ کے تمام 10 ممبران پرویز الہیٰ کے ساتھ ہیں، حسنین بہادر دریشک کی مس انڈر سٹیندنگ کی وجہ سے پرویز الہیٰ ناراض ہیں۔سبطین خان نے کہا ہم نے لکھ کر دیا کہ 11جنوری تک اسمبلیاں تحلیل نہیں کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ اب یہ فیصلہ ہوگا کہ 11جنوری سے پہلے یا بعد میں اعتماد کا ووٹ لیں۔جاری سیشن میں ہی پرویز الہیٰ اعتماد کا ووٹ لے لیں گے۔گورنر صاحب 18 گھنٹے میں اعتماد کے ووٹ لینے کا کہہ رہے تھے۔ہمارے لوگوں نے لکھ کر دیا کہ وہ باہر جا رہے ہیں، کوئی بیماری ہے، استعفے آئے تو میں آدھے گھنٹے میں قبول کروں گا۔