Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
طارق جمیل کو کینیڈا میں دل کا دورہ ، اسپتال میں داخل | زرائع نیوز

طارق جمیل کو کینیڈا میں دل کا دورہ ، اسپتال میں داخل

لاہور : معروف عالم دین اور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کینیڈا میں دل کا دورہ پڑنے سے اسپتال میں داخل ہیں ۔

قریبی ذرائع کے مطابق طارق جمیل منگل کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد کینیڈا کے ایک اسپتال میں داخل کیاگیا۔

دنیا بھر میں طارق جمیل کے مداحوں اور پیروکاروں نے ان کی خرابی صحت پر تشویش کا اظہار کیاہے اور ان کی جلد صحتیابی کے لئے دعائوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔