اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔الیکشن کمیشن کے جواب پر عدالت نے عدم اطمینان کا اظہار کیا۔
عداکت مقررہ وقت پر بلدیاتی انتخابات کی ہدایت کردی.عدالت نے کل اکتیس دسمبر کو اسلام آباد کی 101 یوسیز میں الیکشن کروانے کا حکم دے دیا۔