Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
ڈاکٹرعاصم نے امامت شروع کردی | زرائع نیوز

ڈاکٹرعاصم نے امامت شروع کردی

کراچی ڈاکٹر عاصم حسین نے قید سے رہائی کے بعد اب امامت شروع کر دی ہے۔

ڈاکٹر عاصم نے ضیاء الدین ہسپتال میں تعمیر کی جانے والی مسجد میں نماز عصر کی امامت کرائی۔ ڈاکٹر عاصم حسین سابق صدر آصف علی زرداری کے انتہائی قریبی ساتھی تصور کیے جاتے ہیں،

طویل قید گزارنے اور درجنوں‌ پیشیوں کے بعد انہیں مختلف مقدمات میں ضمانت پر پچھلے دنوں رہائی نصیب ہوئی ہے۔سوشل میڈیا پر عام ہونے والی ویڈیو میں ڈاکٹر عاصم حسین کو نماز کی امات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، نماز کے بعد مٹھائی بھی تقسیم کی جارہی ہے۔