Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
دبئی میں سیاحت کے فروغ کیلئے شراب پر 30 فیصد ٹیکس ختم | زرائع نیوز

دبئی میں سیاحت کے فروغ کیلئے شراب پر 30 فیصد ٹیکس ختم

ابوظہبی: دبئی میں سیاحت کے فروغ کیلئے الکوحل پر عائد 30 فیصد ٹیکس ختم کر دیا گیا دبئی میں اب ذاتی شراب کا لائسنس بھی مفت ملے گا۔واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات میں قانونی طور پر شراب پینے کے لیے کسی بھی شخص کا کم از کم 21 سال کا ہونا ضروری ہے۔ی

ہ تازہ ترین اقدام پڑوسی ملکوں کے مقابلے میں دبئی کو غیر ملکیوں کے لیے مزید پرکشش بنانے کی کوشش سمجھا جا رہا ہے۔دبئی میں الکوحل تقسیم کرنے والی دو کمپنیوں نے کہا ہے کہ وہ صارفین کے لیے ٹیکس میں کٹوتی کی عکاسی کریں گی۔ابھی یہ واضح نہیں کہ یکم جنوری سے نافذ العمل ہونے والا اقدام مستقل ہوگا یا نہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ اقدام ایک سال کی آزمائش کیلئے ہوسکتا ہے۔