اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط پورا کرنے کے حکومتی عزم کا اظہار کیا ہے۔
انہوں ن نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ مینیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف سے فون پر بات ہوئی,ایم ڈی آئی ایم ایف کو تباہ کن سیلاب کے بعد پاکستان کی معاشی مشکلات کی بھی خاص طور پر وضاحت دی ہے۔شہباز شریف نے بتایا کہ آئی ایم ایف کا وفد جلد پاکستان آئے۔
