Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
ہیتھرو ایئرپورٹ سے یورینیم برآمدگی، برطانوی پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا | زرائع نیوز

ہیتھرو ایئرپورٹ سے یورینیم برآمدگی، برطانوی پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا

لندن :برٹش میٹروپولیٹن پولیس نے اتوار کو اعلان کیا ہے کہ اس نے لندن کے ہیتھرو ہوائی اڈے پر شپنگ پارسل میں یورینیم کے آثار کی دریافت سے متعلق تحقیقات کے ایک حصے کے طور پر ایک 60 سالہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔

شمال مغربی انگلینڈ میں چیشائر پولیس نے اسے “انسداد دہشت گردی” قانون کے تحت گرفتار کیا ۔ ایک ایکٹ کے ایک باب میں تابکار مواد رکھنے اور اس کی تیاری کا ذکر ہے۔

پولیس نے کہا کہ انہوں نے اس شخص کو ہفتہ کو دہشت گردی کے جرم کے شبہ میں حراست میں لیا تھا اور اسے اپریل تک ضمانت پر رہا کر دیا گیا تھا۔