لطیف آفریدی کاقتل : وکلا اور بار کونسلز کی اپیل پر عدالتوں میں ہڑتال جاری

اسلام آباد: سینئر وکیل لطیف آفریدی کے قتل کے خلاف وکلا اور بار کونسلز کی اپیل پر عدالتوں میں ہڑتال جاری ہے۔

پنجاب بار، لاہور ہائیکورٹ بار، لاہور بار، پاکستان بار کونسل، اسلام آباد بار کونسل اور پختونخوا بار کونسل کی اپیل پر وکلا آج عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے، جس کے باعث کئی مقدمات کی سماعت نہیں ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: