چین سے مال گاڑیوں کی 70جدید ویگنیں پاکستان پہنچ گئیں

کراچی: چین سے مال گاڑیوں کے ساتھ لگنے والی 70 جدید ترین کارگو ویگنیں کراچی پورٹ پرپہنچ گئی ہیں۔

ریلوے حکام نےیہ ویگنیں وصول کیں، جنہیں آئندہ چندروزمیں کراچی سے لاہورروانہ کردیا جائے گا۔