منیب بٹ نے فیروز خان پر سائبر کرائم کا مقدمہ درج کروادیا

کراچی : معروف اداکار منیب بٹ نے ساتھی اداکار فیروز خان پر سائبر کرائم کا مقدمہ درج کروادیا۔منیب بٹ نے انسٹاگرام پر فیروز خان کے خلاف ایف آئی اے میں مقدمہ درج کروانے کے بعد ایک تفصیل نوٹ شیئر کیا ہے۔

اُنہوں نے یہ تفصیلی نوٹ شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’میرے لیے بہت آسان ہے کہ آپ کا اور آپ کی فیملی کے فون نمبرز اور رہائش کے بارے میں معلومات سوشل میڈیا پر شیئر کرنا لیکن مجھ میں آپ میں فرق ہے اس لیے میں نے ایسا نہیں کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: