Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
شرجیل میمن کی طبیعت ناساز اسپتال منتقل | زرائع نیوز

شرجیل میمن کی طبیعت ناساز اسپتال منتقل

کراچی : وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کو سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق شرجیل میمن کو حیدرآباد میں این آئی سی وی ڈی منتقل کیا گیا ہے۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ شرجیل میمن کی انجیو گرافی کے بعد انجیو پلاسٹی کردی گئی ہے اور ان کی حالت بہتر ہے, شرجیل انعام میمن کے دل کی 2 شریانیں بند تھیں۔اسپتال انتظامیہ کا اس حوالے سے بتانا ہے کہ شرجیل میمن کو 2 اسٹنٹ ڈالے گئے ہیں اور انہیں 24 گھنٹے بعد گھر منتقل کردیا جائے گا۔