عید الاضحی پر 29 جون سے دو جولائی تک تعطیلات ہوں گی

حکومت نے عید الاضحیٰ پر 3 روزہ عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے منگل کو عید الاضحیٰ کے موقع پر 29 جون سے یکم جولائی (جمعرات سے ہفتہ) تک تین روزہ عام تعطیل کی منظوری دے دی۔

اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

وزیر اعظم نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر عام تعطیلات کی منظوری حسب ذیل ہے

ہفتے میں پانچ دن کھلنے والے دفاتر میں صرف دو یعنی 29 اور 30 جوں کو تعطیلات ہوں گی۔

اسی طرح ہفتے میں 6 دن کھلنے والے دفاتر میں 29 جون تا یکم جولائی کی تعطیلات ہوں گے۔

پیر تین جولائی سے تمام سرکاری و نجی دفاتر معمول کے مطابق کھلیں گے۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں 29 جون کو عید الاضحی منائی جائے گی۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor