پارٹی پالیسی کےخلاف بیان بازی : مفتاح اسماعیل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

کراچی :مسلسل پارٹی پالیسی کیخلاف بیان بازی پر ن لیگی قیادت نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

پارٹی ذرائع کے مطابق مفتاح اسماعیل نے پارٹی کیخلاف واضح لائن لےلی ہے، مفتاح اسماعیل کو قمرجاوید باجوہ کے زیر اثر تصور کیا جاتاہے، 2017 میں بھی مفتاح اسماعیل کو اسی وجہ سے وزیرخزانہ بنایا گیا تھا۔

پارٹی ذرائع کےمطابق شاہدخاقان کا شکوہ جائز ہے، ان کے تحفظات دور کیے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: