کراچی : صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کو صحت یابی کے بعد این آئی سی وی ڈی حیدرآباد سے کراچی منتقل کردیا گیا،
گذشتہ روزشرجیل انعام میمن کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث این آئی سی وی ڈی میں داخل کرایا گیا تھا جہاں دل کی دو شریانیں بند ہونے کے باعث انہیں دو اسٹنٹ ڈالے گئے تھے۔
