Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کراچی : 14سالہ گالفر کا کارنامہ ’’ہول ان ون‘‘ کرکے کار جیت لی | زرائع نیوز

کراچی : 14سالہ گالفر کا کارنامہ ’’ہول ان ون‘‘ کرکے کار جیت لی

کراچی:کراچی کے 14 سالہ گالفر اشعث امجد نے ’ہول ان ون‘ کا کارنامہ انجام دے کر بیش قیمت کار جیت لی۔

کراچی گالف کلب میں منعقدہ رشید ڈی حبیب میموریل قومی پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ میں شاندار کامیابی کے بعد اشعث امجد کا کہنا ہے کہ میں نے اپنی بڑی بہن قومی ویمن گالفر حمنا امجد کو دیکھ کر گالف کا آغاز کیا ۔

ان کاکہناتھاکہ میں بہت پُرامید تھا کہ ہول ان ون کرنے میں کامیاب ہو جاوں گا اور اس بات کا ذکر ایک روز قبل اپنے والد اور ائیرمین گالف کلب کے گالف سیکریٹری ونگ کمانڈر امجد سے ذکر بھی کیا تھا۔