Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
پاکستانی ویمنز ٹیم کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 8 وکٹوں سے شکست | زرائع نیوز

پاکستانی ویمنز ٹیم کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 8 وکٹوں سے شکست

سڈنی : آسٹریلین ویمنز نے پاکستان ویمنز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 8 وکٹ سے ہرا کر سیریز میں برتری حاصل کر لی۔سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوورز میں 118 رنز بنائے۔

آسٹریلین ویمنز ٹیم نے ہدف 14 ویں اوور میں 2 وکٹ پر حاصل کر لیا۔ دوسرا ٹی ٹوئنٹی جمعرات اور تیسرا اتوارکو ہوگا