Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
ہالینڈ میں انتہا پسند کی قرآن کریم کی بے حرمتی، سعودی عرب کی شدید مذمت | زرائع نیوز

ہالینڈ میں انتہا پسند کی قرآن کریم کی بے حرمتی، سعودی عرب کی شدید مذمت

ریاض : سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ہالینڈ میں ایک انتہا پسند کی جانب سے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں قرآن کریم کا مقدس نسخہ کی بے حرمتی کی ہے جس کی سعودی عرب نے شدید مذمت کی ہے۔

انتہا پسند شہری کی جانب سے مقدس نسخہ کو پھاڑنے کی ناپاک جسارت کی گئی تھی۔ سعودی عرب نے شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام دنیا بھر میں لاکھوں مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے والا ہے۔

سعودی وزارت خارجہ نے کہا ضرورت اس بات کی ہے کہ بات چیت، رواداری اور بقائے باہمی کی اقدار کو پھیلایا جائے ۔ نفرت اور انتہا پسندی کی وجوہات کو مسترد کرد یا جائے۔