نسوار میں حرام جانور کی ہڈیاں ملانے کا انکشاف

نسوار کھانے والے ہو جائیں ہوشیار ۔۔ گلگت میں نسوار میں حرام جانوروں کی ہڈیاں اور نشہ اور ادویات ملانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے ایسی فیکٹری پر چھاپہ مارا ہے۔ فیکٹری کو سیل کردیا گیاہے۔ اور تاجر کو جیل بھجوا دیا گیا.تاجر گذشتہ 15 سالوں سے یہ دھندہ کررہا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: