مولانا طارق جمیل کو غیرملکی فلائٹ سے اتار دیا گیا

مولانا طارق جمیل کو دبئی ایئرپورٹ پرکینیڈا جانے والی فلائٹ سے آف لوڈ کردیا گیا۔ مولانا طارق جمیل شاہد آفریدی کےساتھ ٹورنٹو جارہےتھے ۔ مولانا طارق جمیل کو شاہد آفریدی کی فاؤنڈیشن کیلیے چیریٹی ڈنر میں شرکت کرنا تھی۔ شاہد آفریدی نے بتایا ہے کہ غیر ملکی ایئرلائن عملےسے کہا گیا مولانا طارق جمیل کی سیکیورٹی کلیئرنس نہیں۔ مولاناطارق جمیل کے پاس کینیڈا کا ویزا موجود تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: