Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
سیاسی بیان یاپارٹی پالیسی ! ناصر شاہ کی جماعت اسلامی کو ڈپٹی میئر کی پیشکش | زرائع نیوز

سیاسی بیان یاپارٹی پالیسی ! ناصر شاہ کی جماعت اسلامی کو ڈپٹی میئر کی پیشکش

کراچی: سیاسی بیان یاپارٹی پالیسی!ناصر شاہ نے جماعت اسلامی کو ڈپٹی میئرکا عہدہ دینے کی پیشکش کردی۔

کراچی فریئر ہال میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے کے ہمراہ پریس کانفرس میں کراچی میں مقامی حکومت سازی سے متعلق ایک سوال پر صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ اکثریت کی وجہ سے کراچی کا میئرپیپلزپارٹی کا ہوگا اور ڈپٹی میئرکے لیے جماعت اسلامی کو دعوت دی ہے۔

ان کا کہناتھاکہ چاہتے ہیں ساتھ بیٹھ کرکراچی کے لئے کام کریں،پی پی عددی طور پر بلدیاتی انتخابات میں سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری ہے، جماعت اسلامی کا ایک ایم پی اے ہے اوران کو بلدیاتی انتخابات میں اتنے سارے ووٹ ملے ہیں۔