Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
کراچی بندرگاہ پر جہاز سے سویابین اتارنے کا آغاز | زرائع نیوز

کراچی بندرگاہ پر جہاز سے سویابین اتارنے کا آغاز

کراچی : کراچی بندرگاہ پر جہاز سے سویابین اتارنے کا آغاز ہوگیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 15 دن کے دوران تین کارگوز سے تقریبا ڈیڑھ لاکھ ٹن سویابین پورٹ سے باہر آئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ کیماڑی سے متصل پورٹ کی برتھوں پر ڈیڑھ لاکھ ٹن سویابین اب بھی موجود ہے۔ سندھ انوائرمنٹل پروٹیکٹشن ایجنسی نے دو سال قبل ایس او پی کے بغیر سویابین ہینڈلنگ پر اعتراض کیا تھا۔

انٹرنیشنل سینٹر آف بائیولوجیکل سائنسز نے سویابین کے گردوغبار کو سانس میں دشواری کی ممکنہ وجہ قرار دیا تھا۔ایچ ای جے، کراچی یونیورسٹی نے جہازوں سے سویابین اتارنے میں بہت احتیاط کا مشورہ دیا تھا۔