کلبھوشن کی پھانسی پر حکم امتناع جاری

بھارت نے انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس سے کلبھوشن کی پھانسی رکوانے کی درخواست کردی، بھارت کے میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن یادیو کی پھانسی روکنے کے لیے حکم امتناع بھی جاری کردیا اس کے برخلاف آئی سی جے کی پریس ریلیز میں حکم امتناع سے متعلق کچھ نہیں لکھا