نجیب ہارون پر عمران خان کی خصوصی مہربانی

اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان نے کراچی سے منتخب ہو کر رکن اسمبلی کی نشست چھوڑنے والے رکن اسمبلی نجیب ہارون پر خصوصی مہربانیاں کردیں۔

وزیراعظم نے نجیب ہارون کو کراچی میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کی ذمہ داری سپرد کردی، وہ اب کراچی کے تمام ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی کریں گے۔

بقیہ خبر۔ بشکریہ قومی اخبار

اپنا تبصرہ بھیجیں: