Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6121
وزیراعظم اور آرمی چیف زخمیوں کی عیادت کے لئے اسپتال پہنچ گئے |

وزیراعظم اور آرمی چیف زخمیوں کی عیادت کے لئے اسپتال پہنچ گئے

پشاور : وزیراعظم محمد شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور پہنچ کر زخمیوں کی عیادت کی ۔

ایل آر ایچ پہنچنے پر نگراں وزیراعلی اعظم خان، وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام، آئی جی پی کے پی معظم جاہ انصاری نے ان کا استقبال کیا۔

وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیر داخلہ رانا ثنااﷲ خان، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب اور صوبائی حکومت کے دیگر اعلی حکام بھی وزیراعظم کے ہمراہ موجود تھے۔

وزیراعظم اور آمی یف نے ایل آر ایچ کے مختلف وارڈز کا دورہ کیا اور زخمیوں کی عیادت کی اور اسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔