Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
مداح فلم ’’ٹائیگر 3‘‘ میں سلمان ، کترینہ کیف اور عمران ہاشمی کو ایک ساتھ دیکھنے کےلئے بے تاب ! | زرائع نیوز

مداح فلم ’’ٹائیگر 3‘‘ میں سلمان ، کترینہ کیف اور عمران ہاشمی کو ایک ساتھ دیکھنے کےلئے بے تاب !

ممبئی:بالی ووڈ دبنگ اداکار سلمان خاناپنی اگلی فلم ’’ٹائیگر 3‘‘ میں کترینہ کیف اور عمران ہاشمی کے ساتھ نظر آئیں گے، مداح تینوں کو ایک ساتھ دیکھنے کے لئے بے تاب ہیں اور شدت سے انتظار کررہے ہیں۔

سلمان کی فلم ’کسی کا بھائی اور کسی کی جان‘ بھی عید کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

بھارتی اداکارہ آنجہانی سری دیوی کے ساتھ فلموں میں کام کرنے سے گھبراتے تھے اور اس کی وجہ سامنے آئی ہے۔سلمان خان سری دیوی کی اداکارانہ صلاحیتوں کے بے انتہا معترف رہے ہیں اور انہوں نے اداکارہ کو ہندی سینما کی پہلی خاتون سپراسٹار کا خطاب بھی دیا تھا۔

سری دیوی کی اتنی زیادہ تعریفوں کے باوجود ایک زمانے میں اداکار سلمان خان سری دیوی کے ساتھ اسکرین شیئر کرنے پر بہت پریشان ہوتے تھے۔