Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
پچھتاناچھوڑ دو ! ثنا فخر نے زندگی گزارنے کا طریقہ بتا دیا | زرائع نیوز

پچھتاناچھوڑ دو ! ثنا فخر نے زندگی گزارنے کا طریقہ بتا دیا

لاہور: لالی ووڈ میں فلم سنگم سے اداکاری کے سفر کا آغاز کرنے والی پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثناء فخر نے زندگی گزارنے کا طریقہ بتا دیا۔

سوشل میڈیا پر مختلف تصاویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے اپنے مداحوں کو زندگی گزارنے کے اصول بتا دیئے۔ا

نہوں نےاپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’زندگی میں پچھتاوا کرنا چھوڑدو، کچھ ایسا کرو کہ تمہیں چھوڑنے والے پچھتائیں‘۔

گزشتہ برس اداکارہ ثناء فخر اور ان کے سابقہ شوہر فخر انعام کی شادی 14 سال کے طویل عرصے کے بعد طلاق پر ختم ہوئی تھی۔

اس حوالے سے اداکارہ ثناء فخر نے انٹرویو میں بتایا تھاکہ انہوں نے اپنے رشتے کو بچانے کی بہت کوشش کی تھی لیکن ایسا نہ ہو سکا۔