کراچی : پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر نثار کھوڑو نے بطور سینیٹر حلف اٹھا لیا۔سینیٹ اجلاس کے دوران چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نثار کھوڑو سے حلف لیا۔
گزشتہ دنوں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار نثار کھوڑو بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوئے تھے۔نثار کھوڑو سندھ سے ایوانِ بالا کی اس جنرل سیٹ پر کامیاب ہوئے جس سے فیصل واؤڈا نے استعفی دیا تھا
