کراچی: گلشن اقبال میں 12 سالہ گھریلو ملازم پر تشدد کے کیس میں گرفتار مالکن شیرین کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پولیس کے حوالے کردیا گیا.
پولیس کے مطابق مقتول بچے رفیق کے والد نے بتایا کہ شیرین 3 سالوں تک بچوں کو بنگلے میں قید رکھ کر تشدد کرتی رہی، کیا تشدد سے بیٹا فوت ہوگیا، جسم پر تشدد کے نشانات تھے.
2 روز قبل گلشن اقبال میں گھریلو ملازم 12 سالہ رفیق تشدد کے باعث جاں بحق ہوگیا تھا۔
