Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل ختم کردی | زرائع نیوز

واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل ختم کردی

واٹس ایپ نے صارفین کے لیے چیٹ میں تصاویر اور ویڈیوز بھیجنا آسان بنا دیا۔

واٹس ایپ نے اب آئی او ایس صارفین کے لیے چیٹ میں میڈیا (تصاویر، ویڈیوز) بھیجنے کی حد بڑھا کر 100 کر دی ہے، جس کا مطلب ہے کہ صارفین اب چیٹ میں زیادہ سے زیادہ 100 تصاویر یا ویڈیوز بھیج سکیں گے۔

پہلے صارفین 30 سے ​​زیادہ میڈیا نہیں بھیج سکتے تھے، یہ تبدیلی واٹس ایپ کا استعمال مزید آسان بنا دیتی ہے۔ اس حوالے سے واٹس ایپ بیٹا انفو نے اسکرین شاٹ بھی جاری کیا ہے۔