Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کلبھوشن کیس میں تیاری کے ساتھ نہیں گئے تھے، سرتاج عزیز کا اعتراف | زرائع نیوز

کلبھوشن کیس میں تیاری کے ساتھ نہیں گئے تھے، سرتاج عزیز کا اعتراف

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے اعتراف کیا ہے کہ کلبھوشن یادیو کے کیس میں تیاری کیساتھ نہیں گئے تھے تاہم اگلے مرحلے کیلیے کیس بڑا مضبوط ہے۔

سرتاج عزیز نے کہا کلبھوشن یادیو کیس میں تیاری کیلیے وقت نہیں تھا، 3 سے 4 دن ملے جس میں ہم کچھ نہیں کر سکتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی عدالت کا فیصلہ پہلے سے متوقع تھا، اگلے مرحلے کیلیے ہم وکلا کی بڑی ٹیم بنا رہے ہیں جبکہ ایڈ ہاک جج کا تقرر بھی کیا جائیگا۔