مورگن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

لندن : انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اوئن مورگن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔انگلینڈ کے اوئن مورگن نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا ہے۔

مورگن کا کہنا ہے کہ میرے خیال میں کھیل سےالگ ہونے کا یہ بہترین وقت ہے، کرکٹ نے مجھے بہت کچھ دیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں: