Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
مانچسٹر سٹی کے کھلاڑی ارلنگ ہالینڈ کا پریمیئر لیگ میں45گول کرنیکا ریکارڈ | زرائع نیوز

مانچسٹر سٹی کے کھلاڑی ارلنگ ہالینڈ کا پریمیئر لیگ میں45گول کرنیکا ریکارڈ

لندن: مانچسٹر سٹی کے کھلاڑی ارلنگ ہالینڈ نے ایک اور گول کرتے ہوئے پریمیئر لیگ میں ایک اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

ارلنگ ہالینڈ ایک سیزن میں رکارڈ پینتالیس گول کرنے والے پریمیئر لیگ کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔نیا ریکارڈ بنانے کے بعد ارلنگ ہالینڈ نے مانچسٹر یونائیٹڈ کے روڈ وین نیسٹلروئے اور لیوَر پول کے محمد صلاح کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

چیمپئنزلیگ کوارٹر فائنل کے فرسٹ لیگ میں مانچسٹر سٹی نے بائرن میونخ کو تین، صفر سے ہرا دیا جبکہ دوسرے میچ میں انٹرمیلان نے بینفیشیا کو دو، صفر سے شکست دی۔