Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
پی ایس ایل کاپہلاٹکرائو، لاہور قلندر نے ملتان سلطان کو 2رنز سے ہرا دیا | زرائع نیوز

پی ایس ایل کاپہلاٹکرائو، لاہور قلندر نے ملتان سلطان کو 2رنز سے ہرا دیا

ملتان: پی ایس ایل 8 کے پہلے میچ میں لاہور قلندر نے ملتان سلطان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 رنز سے شکست دے دی ۔ 176 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان کی ٹیم 6 وکٹوں کے نقصان پر174 رنز پر ہمت ہار گئی ۔

لاہور قلندرز کے خلاف 176 رنز کا ہدف دیاتھا۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کی دعوت پر پہلی بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز بنائے۔ فخر زمان 66 رنز بنا کر نمایاں رہے، مرزا طاہر بیگ 32، حسین طلعت 20 اور شائی ہوپ 19 رنز بنا کر آؤٹ ہوئےْسکندر رضا 19 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے۔

ملتان سلطانز کی جانب سے احسان اللہ اور اسامہ میر نے 2،2 جبکہ عقیل حسین اور شاہنواز دہانی نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔