پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 22 روپے 20 پیسے اضافہ

کراچی : وفاقی حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 22 روپے 20 پیسے اضافہ کردیا گیا۔

پیٹرول کی نئی قیمت 272 روپے ہوگئی۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 280 روپے ہوگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: